Hifazat ki Duain

Hifazat ki Duain – Qurani Duayen

Allah's Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) taught us prayers for protection which, if recited, Allah protects us.

Dua when leaving home

Angels are assigned to guard the person who recites this prayer when leaving the house.

بِسْمِ اللَہِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللَہِ، لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللَہِ

اردو ترجمہ: اللہ کے نام کے ساتھ، میں نے اللہ پر بھروسہ کیا، اللہ کے سوا کوئی طاقت نہیں ہے۔

English translation

In the name of Allah, I trust in Allah, there is no power except Allah.

Hifazat ki Dua

اللَّهُمَّ احْفَظْنِي مِنْ بَينِ يَدَيَّ, وَمِنْ خَلْفِي, وَعَنْ يَمِينِي, وَعَنْ شِمَالِي وَمِنْ فَوْقِي, وَأَعُوذُ بِعَظَمَتِكَ أَن أُغْتَالَ مِنْ تَحْتِي

اردو ترجمہ: "اے اللہ مجھے میرے آگے سے، میرے پیچھے سے، میرے دائیں بائیں اور میرے اوپر سے بچا، اور میں اس بات سے تیری عظمت کی پناہ مانگتا ہوں کہ اپنے نیچے سے بے خبر ہو جاؤں"۔

Hifazat ki dua in English

“O Allah protect me from my front, behind me, from my right and my left, and from above me, and I seek refuge in Your Magnificence from being taken unaware from beneath me.”

بِسْمِ اللَّهِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَیْ ءٌ فِیْ الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآءِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ

اردو ترجمہ: اللہ کے نام سے جس کے نام سے زمین وآسمان میں کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی اور وہ سننے والا اور جاننے والا ہے۔

English translation

In the name of Allah, with Whose name, nothing can cause harm on earth or in the heavens, and He is The All-Hearer, The All-Knowing.

سیّد الاستغفار

اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّى، لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ، خَلَقْتَنِى وَأَنَا عَبْدُكَ ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ ، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَىَّ وَأَبُوءُ بِذَنْبِى، فاغْفِرْ لِى ، فَإِنَّهُ لاَ یَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ

اردو ترجمہ: اے اللہ تو ہی میرا رب ہے ،تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو نے مجھے پیدافرمایااور میں تیرا بندہ ہوں اور میں اپنی طاقت کے مطابق تیرے عہد اور وعدے پر قائم ہوں، میں تجھ سے اس چیز کے شر سے پناہ مانگتا ہوں جس کا میں نے ارتکاب کیا، میں تیرے سامنے تیرے انعام کا اقرار کرتا ہوں جو مجھ پر ہوااور میں اپنے گناہوں کا اقرار کرتا ہوں، لہذا تو مجھے معاف کردے،حقیقت یہ ہے کہ تیرے سواکوئی گناہوں کا معاف نہیں کرتا۔

The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: Whoever recites this supplication in the evening in a state of certainty and dies that night, he will go to Paradise, and similarly, whoever recites this supplication in the morning and dies by evening he will go to Paradise.

رسول اللہ نے فرمایا: جو شخص یقین کی حالت میں شام کے وقت یہ دعا پڑھے اور اسی رات فوت ہو جائےتو وہ شخص جنت میں جائے گا اور اسی طرح جو شخص صبح کے وقت یہ دعا پڑھ لے اور شام تک فوت ہوجائے تو وہ بھی جنت میں جائے گا۔